ناقیام پذیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے ٹھہرنا پسند نہ ہو، دیر تک نہ ٹھہرنے والا نیز زیادہ دیر تک ایک حالت پر نہ رہنے والا، ناقیام پذیر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے ٹھہرنا پسند نہ ہو، دیر تک نہ ٹھہرنے والا نیز زیادہ دیر تک ایک حالت پر نہ رہنے والا، ناقیام پذیر۔